سابق کپتان شاہد آفریدی جونیئر کھلاڑیوں کی کوچنگ کے خواہشمند

سابق کپتان شاہد آفریدی جونیئر کھلاڑیوں کی کوچنگ کے خواہشمند

سابق قومی کپتان شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ اگر موقع ملا تو وہ ملک کے جونیئر کرکٹرز کی.....

لاہور(اسپورٹس ڈیسک) کوچنگ کرنا چاہیں گے اور انٹرنیشنل کرکٹ میں طویل عرصہ گزارنے والے دیگر کھلاڑی بھی جونیئرز کیلئے کام کریں تو زیادہ بہتر ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں