یورپ نے لاور کپ جیت لیا

یورپ نے لاور کپ جیت لیا

ٹیم یورپ نے ٹیم ورلڈ کو چودہ، ایک سے شکست دے کر مسلسل چوتھی مرتبہ لاور کپ ٹیم ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا

لندن (اسپورٹس ڈیسک) جب مینز ڈبلز میں آندرے روبلیف اور الیگزینڈر زویرو نے ریلی اوپیلکا اور ڈینس شاپووالوف کو چھ دو اور سات، چھ سے ہرا کر اپنی ٹیم کو ٹرافی کا حقدار بنا دیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں