آندرے رسل انجری میں مبتلا

 آندرے رسل انجری میں مبتلا

کولکتا نائٹ رائیڈرز کے ویسٹ انڈین آل رانڈر آندرے رسل ہیمسٹرنگ انجری میں مبتلا ہوگئے

ابوظبی (اسپورٹس ڈیسک) جس کے باعث ان کی دہلی کیپٹلز کے خلاف آج ہونے والے آئی پی ایل میچ میں شرکت مشکوک ہوگئی ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں