لالیگا فٹ بال:بارسلونا کی کامیابی

 لالیگا فٹ بال:بارسلونا کی کامیابی

بارسلونا نے لیوانٹے کو تین ،صفر سے آئوٹ کلاس کر کے لالیگا فٹ بال میں فتوحات کی ہیٹ ٹرک مکمل کرلی

میڈرڈ (اسپورٹس ڈیسک) جبکہ اوساسونا نے مالوروکا کو تین ،دو،ریال سوسائیڈڈ نے ایلچی کو ایک،صفر اور ریال بیٹس نے گیٹافے کو دو،صفر سے مات دی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں