اولمپیئن طلحہٰ طالب اور شہروز کاشف سے فراڈ کرنے والا ملزم گرفتار

اولمپیئن طلحہٰ طالب اور شہروز کاشف سے فراڈ کرنے والا ملزم گرفتار

ایف آئی اے سائبر کرائم سیل نے اولمپیئن طلحہ طالب اور کوہ پیما شہروز کاشف سے فراڈ کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا

لاہور(اسپورٹس ڈیسک) جس کے قبضے سے دفتر خارجہ کی جعلی مہریں اور کارڈ بھی برآمد ہوا ہے ۔ ملزم نے کار دینے کے بہانے طلحہٰ طالب سے تین لاکھ 60 ہزار روپے اور شہروز کاشف سے 2 لاکھ 85 ہزار روپے کی رقم اینٹھ لی تھی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں