کراچی ماسٹر لیگ:میڈی کیم کامیاب

کراچی ماسٹر لیگ:میڈی کیم کامیاب

کراچی ماسٹر لیگ سیزن پانچ کے افتتاحی میچ میں نیا ناظم آباد اسٹیڈیم پر میڈی کیم الیون نے مسٹونگ سی سی کو 16 رنز سے ہرا دیا

کراچی (اسپورٹس رپورٹر)اسد اقبال مردمیدان قرار پائے۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں