حسن علی سینٹرل پنجاب کو دستیاب

حسن علی سینٹرل پنجاب کو دستیاب

فاسٹ بالر حسن علی کی انجری کی نوعیت سنجیدہ نہیں لہٰذا وہ سینٹرل پنجاب کو اگلے میچوں میں بھی دستیاب ہوں گے

راولپنڈی(اسپورٹس ڈیسک)ذرائع کے مطابق سینٹرل پنجاب کے کپتان بابر اعظم نے حسن علی کو آرام کا مشورہ دیا تھا جن کو دو روز کا آرام ایونٹ میں وقفے کی بدولت مل گیا ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں