رونالڈو کی شاندار ہیٹ ٹرک

رونالڈو کی شاندار ہیٹ ٹرک

ورلڈ کپ فٹبال کوالیفائر میچ میں کرسچیانو رونالڈو نے لگسمبرگ کے خلاف شاندار ہیٹ ٹرک کی

لاہور(سپورٹس ڈیسک)گروپ اے میں پرتگال نے لگسمبرگ کے خلاف پانچ صفر سے کامیابی حاصل کی جس میں کرسچیانو رونالڈ نے ہیٹ ٹرک کی۔دوسرے میچ میں انگلینڈ اور ہنگری کا مقابلہ ایک ایک سے برابر رہا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں