کرکٹ آسٹریلیا کے چیئرمین مستعفی

کرکٹ آسٹریلیا کے چیئرمین مستعفی

کرکٹ آسٹریلیا کے چیئرمین ایرل ایڈنگز نے ریاستی کرکٹ ایسوسی ایشنز کی جانب سے حمایت میں کمی پر بورڈ کے سالانہ اجلاس عام سے قبل اپنے عہدے سے استعفیٰ دے کر آرگنائزیشن سے 13 سالہ رفاقت ختم کردی

میلبورن (اسپورٹس ڈیسک)کرکٹ آسٹریلیا کے چیئرمین ایرل ایڈنگز نے ریاستی کرکٹ ایسوسی ایشنز کی جانب سے حمایت میں کمی پر بورڈ کے سالانہ اجلاس عام سے قبل اپنے عہدے سے استعفیٰ دے کر آرگنائزیشن سے 13 سالہ رفاقت ختم کردی۔ان کی جگہ رچرڈ فریڈنسٹین کو عبوری ذمہ داری سونپی گئی ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں