سارا ایونز ہاکی سے ریٹائر
برطانوی مڈ فیلڈر سارا ایونز نے انٹر نیشنل ویمن ہاکی سے ریٹائر منٹ کا باضابطہ اعلان کردیا
لندن (اسپورٹس ڈیسک) انہوں نے آٹھ سالہ کیریئر میں 73میچوں میں اپنے ملک کی نمائندگی کی ۔