ایتھلیٹ اگنیس ٹروپ کی موت

ایتھلیٹ اگنیس ٹروپ کی موت

کینیا کی 25 سالہ ایتھلیٹ اگنیس ٹروپ اپنے گھر میں مردہ حالت میں پائی گئی ہیں

نیروبی (اسپورٹس ڈیسک) کینیا کی 25 سالہ ایتھلیٹ اگنیس ٹروپ اپنے گھر میں مردہ حالت میں پائی گئی ہیں۔ذرائع کے مطابق انہیں شوہر نے مبینہ طور پر چھرا مار کر زخمی کر دیا تھا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں