پاکستان پریمیئرفٹ بال لیگ کا دوسرا مرحلہ آج شروع

پاکستان پریمیئرفٹ بال لیگ  کا دوسرا مرحلہ آج شروع

پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے زیراہتمام 13ویں پاکستان پریمیئرفٹ بال لیگ کا دوسرا مرحلہ آج سے راولپنڈی میں شروع ہوگا

راولپنڈی(سپورٹس رپورٹر) ڈپٹی کمشنر راولپنڈی محمد علی لیگ کا افتتاح کریں گے۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں