سائنا نہوال گروئن انجری کا شکار
بھارتی بیڈ منٹن سٹار سائنا نہوال گروئن انجری کا شکار ہوگئیں جس کے باعث انہیں سپینش حریف کلارا آزور مینڈی کیخلاف اوبر کپ کے افتتاحی میچ سے دستبردار ہونا پڑا
نئی دہلی (سپورٹس ڈیسک )بھارتی بیڈ منٹن سٹار سائنا نہوال گروئن انجری کا شکار ہوگئیں جس کے باعث انہیں سپینش حریف کلارا آزور مینڈی کیخلاف اوبر کپ کے افتتاحی میچ سے دستبردار ہونا پڑا۔