نیوز الرٹ
  • بریکنگ :- کوئٹہ:وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال کاایوان میں اظہارخیال
  • بریکنگ :- یہ پہلی بارنہیں ماضی میں بھی عدم اعتمادکی تحریکیں آچکی ہیں،جام کمال
  • بریکنگ :- کوئٹہ:یہ سیاست کاحصہ ہےچلتاہے،وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال
  • بریکنگ :- جب حکومت میں ہوں توزیادہ ناراضگیاں ہوتی ہیں،جام کمال
  • بریکنگ :- تعلقات قائم رہیں گے،ہم ملتےجلتےرہیں گے،وزیراعلیٰ جام کمال
  • بریکنگ :- یہ سب سیاست کاحصہ ہےذاتیات تک نہیں جاناچاہیے،جام کمال
  • بریکنگ :- اپوزیشن کوساڑھے3سال سےگلےشکوےہیں،جام کمال
  • بریکنگ :- کوئٹہ:میں نہیں کہتاہم سب ٹھیک کررہےہیں،جام کمال
  • بریکنگ :- بلوچستان کےہرضلع میں کام ہورہاہے،وزیراعلیٰ جام کمال
  • بریکنگ :- کوئٹہ:سیاست میں کسی کواغوانہیں کیاجاتا،جام کمال
  • بریکنگ :- ناراض ارکان سےقلمدان واپس لےسکتےتھے،جام کمال
  • بریکنگ :- کسی کوناراض ہونےسےروک نہیں سکتے،وزیراعلیٰ جام کمال
  • بریکنگ :- رائےشماری کےروزہونےوالےفیصلےکوقبول کروں گا،جام کمال
  • بریکنگ :- کوئٹہ:میں استعفیٰ نہیں دوں گا،وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال
  • بریکنگ :- کوئٹہ:ثنابلوچ کاچیلنج قبول کرتاہوں،وزیراعلیٰ جام کمال
  • بریکنگ :- 2فیصدووٹ نہ ملےتوہمیشہ کیلئےسیاست چھوڑدوں گا،جام کمال
  • بریکنگ :- کوئٹہ:ثنابلوچ اپنی بات پرقائم رہیں،وزیراعلیٰ جام کمال
  • بریکنگ :- ارکان اسمبلی لاپتہ ہیں توان کےاہلخانہ تھانےجاکرمقدمہ درج کرالیں،جام کمال
  • بریکنگ :- لاپتہ ارکان کواسمبلی آنےدیاجائے،آپ کوان کاعلم ہے،اسپیکرکی رولنگ
  • بریکنگ :- دہرےمعیارمیں کسی چیزکوجانچنےکاپیمانہ ہوناچاہیے،جام کمال
Coronavirus Updates

چمیرا اور ہسارنگا بنگلور سے ریلیز

چمیرا اور ہسارنگا بنگلور سے ریلیز

دنیا اخبار

آئی پی ایل کی فرنچائز رائل چیلنجرز بنگلور نے سری لنکن فاسٹ باؤلر دشمنتھا چمیرا اور وانندو ہسارنگا کو بائیو سکیور ببل سے ریلیز کردیا ہے تاکہ وہ سترہ اکتوبر سے شروع ہونے والے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کوالیفائرز میں سری لنکن ٹیم کی نمائندگی کر سکیں

دبئی (سپورٹس ڈیسک) آئی پی ایل کی فرنچائز رائل چیلنجرز بنگلور نے سری لنکن فاسٹ باؤلر دشمنتھا چمیرا اور وانندو ہسارنگا کو بائیو سکیور ببل سے ریلیز کردیا ہے تاکہ وہ سترہ اکتوبر سے شروع ہونے والے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کوالیفائرز میں سری لنکن ٹیم کی نمائندگی کر سکیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں
Advertisement