کین ولیمسن کی انجری معمولی نوعیت کی ہے :گیری سٹیڈ
نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے کوچ گیری سٹیڈ نے کہا ہے کہ کین ولیمسن ٹھیک ہیں انہیں معمولی نوعیت کی ہیمسٹرنگ انجری ہے
ویلنگٹن (سپورٹس ڈیسک)گیری سٹیڈ نے نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیمسن کی انجری سے متعلق بیان میں کہا ہے کہ کوئی شک نہیں کین ولیمسن پاکستان کے خلاف میچ کیلئے فٹ ہوں گے ۔