پی سی بی نے نئے چیف ایگزیکٹو کیلئے اشتہار جاری کردیا

پی سی بی نے نئے چیف ایگزیکٹو کیلئے اشتہار جاری کردیا

پی سی بی نے گزشتہ دنوں مستعفی ہونے والے وسیم خان کی جگہ نئے چیف ایگزیکٹو کی تلاش کیلئے اشتہار جاری کردیا

لاہور (اسپورٹس ڈیسک) جس میں امیدوار سے کسی منظور شدہ یونیورسٹی سے ماسٹرز ڈگری یا اس کے مساوی تعلیمی قابلیت طلب کی گئی ہے جبکہ مینجمنٹ میں وسیع تجربہ اور اسپورٹس ایڈمنسٹریشن کی ذمہ داریوں سے واقفیت قابل ترجیح سمجھی جائے گی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں