نیوز الرٹ
  • بریکنگ :- کوئٹہ:وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال کاایوان میں اظہارخیال
  • بریکنگ :- یہ پہلی بارنہیں ماضی میں بھی عدم اعتمادکی تحریکیں آچکی ہیں،جام کمال
  • بریکنگ :- کسی کوناراض ہونےسےروک نہیں سکتے،وزیراعلیٰ جام کمال
  • بریکنگ :- رائےشماری کےروزہونےوالےفیصلےکوقبول کروں گا،جام کمال
  • بریکنگ :- کوئٹہ:میں استعفیٰ نہیں دوں گا،وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال
  • بریکنگ :- کوئٹہ:ثنابلوچ کاچیلنج قبول کرتاہوں،وزیراعلیٰ جام کمال
  • بریکنگ :- 2فیصدووٹ نہ ملےتوہمیشہ کیلئےسیاست چھوڑدوں گا،جام کمال
  • بریکنگ :- کوئٹہ:ثنابلوچ اپنی بات پرقائم رہیں،وزیراعلیٰ جام کمال
  • بریکنگ :- ارکان اسمبلی لاپتہ ہیں توان کےاہلخانہ تھانےجاکرمقدمہ درج کرالیں،جام کمال
  • بریکنگ :- تحریک ناکام ہوئی توحکومت کریں گےورنہ اپوزیشن میں ہوں گے،جام کمال
  • بریکنگ :- بلوچستان اسمبلی اجلاس میں تحریک عدم اعتمادپربحث مکمل
  • بریکنگ :- کوئٹہ:تحریک عدم اعتماد پررائےشماری 25اکتوبرکوہوگی
  • بریکنگ :- کوئٹہ:یہ سیاست کاحصہ ہےچلتاہے،وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال
  • بریکنگ :- جب حکومت میں ہوں توزیادہ ناراضگیاں ہوتی ہیں،جام کمال
  • بریکنگ :- تعلقات قائم رہیں گے،ہم ملتےجلتےرہیں گے،وزیراعلیٰ جام کمال
  • بریکنگ :- یہ سب سیاست کاحصہ ہےذاتیات تک نہیں جاناچاہیے،جام کمال
  • بریکنگ :- اپوزیشن کوساڑھے3سال سےگلےشکوےہیں،جام کمال
  • بریکنگ :- کوئٹہ:میں نہیں کہتاہم سب ٹھیک کررہےہیں،جام کمال
  • بریکنگ :- بلوچستان کےہرضلع میں کام ہورہاہے،وزیراعلیٰ جام کمال
  • بریکنگ :- کوئٹہ:سیاست میں کسی کواغوانہیں کیاجاتا،جام کمال
  • بریکنگ :- ناراض ارکان سےقلمدان واپس لےسکتےتھے،جام کمال
Coronavirus Updates

ایشین چیمپئنز ٹرافی:قومی ہاکی کیمپ میں مزید تین کھلاڑی شامل

ایشین چیمپئنز ٹرافی:قومی ہاکی  کیمپ میں مزید تین کھلاڑی شامل

دنیا اخبار

ایشین چیمپئنز ٹرافی کی تیاری کیلئے قومی ہاکی تربیتی کیمپ میں مزید تین کھلاڑیوں کو شامل کرلیا گیا یوں کیمپ میں شریک کھلاڑیوں کی مجموعی تعداد 29 تک پہنچ گئی ہے جو لاہور کے نیشنل ہاکی اسٹیڈیم میں 21 اکتوبر سے ٹریننگ شروع کریں گے

کراچی(اسپورٹس ڈیسک) بنگلہ دیش کے شہر ڈھاکا میں 14 دسمبر سے شروع ہونے والے ایونٹ کیلئے صدر پی ایچ ایف کی جانب سے عام معافی کے فیصلے کے بعد عماد شکیل بٹ،فیصل قادر اور ذاکراللہ کو بھی اسکواڈ کا حصہ بنایا گیا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں
Advertisement