سرسید انجینئرنگ یونیورسٹی میں ٹگ آف وار ٹورنامنٹ کا آغاز

سرسید انجینئرنگ یونیورسٹی میں  ٹگ آف وار ٹورنامنٹ کا آغاز

سرسید یونیورسٹی انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی میں انٹرکالجیٹ گرلز اینڈ بوائز ٹگ آف وار ٹورنامنٹ کا آغاز ہوگیا جس میں 17 کالجز کی 34 ٹیمیں شریک ہیں

کراچی(اسپورٹس ڈیسک)ابتدائی روز گرلز ایونٹ میں شیخ زید، ڈی ایچ اے ، بلدیہ اور ناظم آباد کالج نے سیمی فائنل میں جگہ بنالی جبکہ بوائز کے مقابلوں میں ویلز کالج، ٹی جی جی سی بلدیہ، نیشنل کالج اور جی ڈی بی سی ناظم کالج نے فائنل فور میں رسائی حاصل کی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں