ساف فٹ بال کا ہفتے کو فائنل
ساف فٹ بال چیمپئن شپ کا فائنل نیپال اور بھارت کے درمیان ہفتے کو کھیلا جائے گا
مالے (اسپورٹس ڈیسک) گزشتہ روز بھارت نے مالدیپ کو تین،ایک سے ہرایا جبکہ بنگلہ دیش اور نیپال کا میچ ایک،ایک سے برابر ہو گیا۔