ڈنمارک ورلڈ کپ کیلئے کوالیفائی

ڈنمارک ورلڈ کپ کیلئے کوالیفائی

آسٹریا کو ایک،صفر سے ہرا کر ڈنمارک فیفا ورلڈ کپ فٹ بال دوہزار بائیس میں کوالیفائی کرنے والی دوسری ٹیم بن گئی

اسٹاک ہوم (اسپورٹس ڈیسک) پرتگال نے کرسچیانو رونالڈو کی ہیٹ ٹرک کی بدولت لگزمبرگ کو پانچ ،صفر اور ڈنمارک نے آسٹریا کو ایک،صفر سے مات دی مگر انگلینڈ اور ہنگری کا مقابلہ ایک،ایک سے برابر رہا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں