نیوز الرٹ
  • بریکنگ :- پنجاب میں 60روزکیلئےرینجرزتعینات کرنےکااعلان
  • بریکنگ :- آرٹیکل 147کےتحت پنجاب رینجرزکو60روزکیلئےطلب کیا گیا،شیخ رشید
  • بریکنگ :- کالعدم تنظیم نے راستے کھولنے کا وعدہ پورا نہیں کیا،شیخ رشید
  • بریکنگ :- وزیراعظم نےسوشل میڈیاپرجھوٹی خبروں کاپھیلاؤروکنےکی ہدایت دی ہے،شیخ رشید
  • بریکنگ :- مولانافضل الرحمان صاحب!حکومت کہیں نہیں جارہی،شیخ رشید
  • بریکنگ :- پنجاب رینجرزکوامن وامان قائم رکھنےکیلئے60روزکااختیاردیاگیا،شیخ رشید
  • بریکنگ :- کالعدم تنظیم کےلوگ واپس مسجدرحمت اللعالمین ﷺچلےجائیں،شیخ رشید
  • بریکنگ :- پنجاب حکومت جہاں چاہے رینجرزکواستعمال کرسکتی ہے،شیخ رشید
  • بریکنگ :- فرانس کاسفارتخانہ بند نہیں کرسکتے،وزیرداخلہ شیخ رشید
  • بریکنگ :- فرانس کاسفیرپاکستان میں نہیں ہے،شیخ رشید
  • بریکنگ :- خدشہ ہےکالعدم قراردی گئی تنظیم عالمی دہشتگردتنظیموں میں نہ آجائے،شیخ رشید
  • بریکنگ :- ان کےکیسزپھرہمارے بس میں نہیں ہوں گے،شیخ رشید
  • بریکنگ :- سادھوکی میں پولیس پرفائرنگ کی گئی،شیخ رشید
  • بریکنگ :- سادھوکی میں 3اہلکارشہید،70زخمی ہوئے،شیخ رشید
  • بریکنگ :- مظاہرین کوروکتےہوئے3جوان شہیدہوئے،شیخ رشید
  • بریکنگ :- 70زخمیوں میں8اہلکاروں کی حالت تشویشناک ہے،شیخ رشید
Coronavirus Updates

انڈین ویلز ٹینس:ہرکاکز کی کامیابی

انڈین ویلز ٹینس:ہرکاکز کی کامیابی

دنیا اخبار

امریکا میں جاری انڈین ویلز ٹینس ٹورنامنٹ میں پولینڈ کے ہیوبرٹ ہرکاکز نے روس کے اسلان کراٹسیف کو چھ،ایک اور چھ،تین سے ہرا کر لاسٹ ایٹ راؤنڈ میں جگہ بنا لی جبکہ ویمنز سنگل کی کوارٹر فائنل لائن اپ بھی مکمل ہو گئی

انڈین ویلز(اسپورٹس ڈیسک)امریکا میں جاری انڈین ویلز ٹینس ٹورنامنٹ میں پولینڈ کے ہیوبرٹ ہرکاکز نے روس کے اسلان کراٹسیف کو چھ،ایک اور چھ،تین سے ہرا کر لاسٹ ایٹ راؤنڈ میں جگہ بنا لی جبکہ ویمنز سنگل کی کوارٹر فائنل لائن اپ بھی مکمل ہو گئی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں
Advertisement