فلینڈر نے لاہور میں قیام مہمان نوازی کو یادگار قرار دیدیا

 فلینڈر نے لاہور میں قیام مہمان نوازی کو یادگار قرار دیدیا

پاکستانی ٹیم کے غیر ملکی باؤلنگ کنسلٹنٹ ورنن فلینڈر نے لاہور میں مہمان نوازی اور اپنے قیام کو یادگار قرار دے دیا

لاہور(سپورٹس ڈیسک)جنوبی افریقہ کے سابق فاسٹ باؤلر نے ٹوئٹر پر اپنی ٹویٹ میں پوری پاکستانی قوم بالخصوص لاہور کے باسیوں کا شکریہ ادا کیا، اور کہا کہ لاہور میں پاکستانی کرکٹرز کے ساتھ زبردست وقت گزارا، سب نے بہت عزت اور پیار دیا اور خاص طور پر لاہوریوں کی مہمان نوازی اور پیار دیدنی اور قابل تعریف تھا، یقین ہے کہ بہت جلد دوبارہ لاہور واپسی ہوگی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں