چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ کی آئی پی ایل فائنل دیکھنے سے معذرت

چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ کی  آئی پی ایل فائنل دیکھنے سے معذرت

پی سی بی چیف رمیز راجہ کی اے سی سی اجلاس کے دوران بھارتی ہم منصب سوراو گنگولی سے ملاقات خوشگوار ماحول میں ہوئی

دبئی(اسپورٹس ڈیسک)سوراو گنگولی نے رمیز راجہ کو آئی پی ایل فائنل دیکھنے کی دعوت دی تاہم وطن واپسی کے سبب رمیز راجہ نے معذرت کرلی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں