گاربائن موگوروزا ٹینس کیلئے تیار

 گاربائن موگوروزا ٹینس کیلئے تیار

اسپین کی ورلڈ نمبر چھ گاربائن موگوروزا 23اکتوبر سے رومانیہ میں شروع ہونے والے ٹرانسلوینیا اوپن میں حصہ لیں گی

میڈرڈ (اسپورٹس ڈیسک) منتظمین کے مطابق سیموناہالیپ،ایلیس میرٹینز، پاؤلا بڈوسا اور اینڈریا پیٹکووچ نے بھی ٹورنامنٹ میں شرکت کی تصدیق کر دی ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں