مہندر سنگھ دھونی کا منفرد اعزاز

 مہندر سنگھ دھونی کا منفرد اعزاز

چنئی سپر کنگز کے مہندر سنگھ دھونی تین سو ٹی ٹوئنٹی میچوں میں کپتانی کرنے والے دنیا کے پہلے کپتان بن گئے

دبئی (اسپورٹس ڈیسک)انہیں یہ اعزاز کولکتا نائٹ رائیڈرز کیخلاف آئی پی ایل فائنل میں حاصل ہوا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں