ایما ریڈوکانو کریملن کپ سے دستبردار

ایما ریڈوکانو کریملن کپ سے دستبردار

گرینڈ سلم ایونٹ یو ایس اوپن کی فاتح برطانوی کھلاڑی ایما ریڈوکانو کریملن کپ سے دستبردار ہوگئی ہیں

لندن (اسپورٹس ڈیسک) وہ رواں ٹینس سیزن کے دوران رومانیہ اور آسٹریلیا میں ایونٹس کھیلنے کا ارادہ رکھتی ہیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں