پی پی ایل کا دوسرا مرحلہ شروع

پی پی ایل کا دوسرا مرحلہ شروع

تیرہویں پاکستان پریمیئر فٹ بال لیگ کا دوسرا مرحلہ میونسپل اسٹیڈیم میں شروع ہو گیا

راولپنڈی(اسپورٹس ڈیسک) جہاں پہلے ہی میچ میں کے آر ایل اور پاکستان ایئرفورس کا مقابلہ دو،دو سے برابر رہا۔پاکستان ایئرفورس کے محمد ولید اور صمد خان جبکہ کے آرایل کے علی آغا اور عبداللہ قدیر نے ایک، ایک گول کیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں