فرانس کے فٹ بالر لوکاس ہرنینڈس کو قید کی سزا

فرانس کے فٹ بالر  لوکاس ہرنینڈس کو قید کی سزا

میڈرڈ کی مقامی عدالت نے دوہزار سترہ میں احکامات کی خلاف ورزی پر فرانس کے فٹ بالر لوکاس ہرنینڈس کو قید کی سزا سنا دی ہے

میڈرڈ (اسپورٹس ڈیسک) وہ آئندہ منگل کو عدالت میں پیش ہوں گے تاہم انہوں نے سزا کیخلاف اپیل دائر کردی ہے ۔ یاد رہے کہ انہیں چار سال قبل گھریلو جھگڑے کے بعد گرل فرینڈ سے رابطہ کرنے پر پابندی کے عدالتی حکم کی خلاف ورزی پر گرفتار کیا گیا تھا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں