زبیرمحمدی میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ میں سرسید کلب کی کامیابی
محمد زبیر محمدی میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ میں ٹی ایم سی کرکٹ گرائونڈ پر سرسید کرکٹ کلب نے....
کراچی(اسپورٹس ڈیسک) راشد علی اور سعید حسن کی نصف سنچریوں جبکہ عمران علی کی آٹھ وکٹوں کی مدد سے مجاہد جمخانہ کولٹس کو 144 رنز سے شکست دے دی۔