کرکٹ ایسوسی ایشنزچیمپئن شپ میں سینٹرل پنجاب کی پہلی کامیابی

کرکٹ ایسوسی ایشنزچیمپئن شپ میں سینٹرل پنجاب کی پہلی کامیابی

کرکٹ ایسوسی ایشنز چیمپئن شپ کے چوتھے راؤنڈ کے آخری روز سینٹرل پنجاب نے ناردرن کو آٹھ وکٹوں سے ہرا کر پہلی کامیابی یقینی بنا لی

فیصل آباد(اسپورٹس ڈیسک) جبکہ دیگر دونوں میچز بلا نتیجہ رہے ۔سینٹرل پنجاب اس فتح کی بدولت خیبر پختونخوا کے بعد دوسرے نمبر پر آگئی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں