سندھ حکومت کا چیف منسٹر ہاکی گولڈ کپ کرانے کا فیصلہ
سندھ حکومت نے رواں سال محکمہ کھیل کے تعاون اور کے ایچ اے کے اشتراک سے چیف منسٹر ہاکی گولڈ کپ کرانے کا فیصلہ کیا ہے
کراچی(اسپورٹس ڈیسک)صوبائی وزیر برائے ترقی نسواں و جنرل منیجر پی ایچ ایف ویمنز ونگ سندھ سیدہ شہلا رضا کا کہنا تھا کہ ٹورنامنٹ کے انعقاد کیلئے کے ایچ اے کے ساتھ مکمل تعاون کیا جائے گا۔