جان پیئرز اور فلپ کی ٹائٹل فتح
جان پیئرز اور فلپ پولیک نے انڈین ویلز ماسٹرز اوپن مینز ڈبل کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا
انڈین ویلز(سپورٹس ڈیسک)فائنل میں آسٹریلیا کے جان پیئرز اور سلواکیہ کے فلپ پولیک نے روس کے اینڈرے روبلوف اور اسلان کراتسیف کو سخت مقابلے کے بعد 3۔6 اور 6۔7 سے ہرا کر ٹائٹل اپنے نام کیا۔