شکیب الحسن نے ریکارڈ قائم کردیا
بنگلہ دیشی آل راؤنڈر شکیب الحسن ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں زیادہ وکٹیں لینے والے بالر بن گئے
دبئی (اسپورٹس ڈیسک)انہوں نے یہ اعزاز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں اسکاٹ لینڈ کے خلاف میچ میں مائیکل لیسک کو ٹھکانے لگا کر حاصل کیا ۔ ان سے قبل یہ اعزاز لسیتھ مالنگا کے پاس تھا جنہوں نے 107وکٹیں حاصل کر رکھی ہیں۔