آسٹریلین سلیکشن پینل میں اضافہ

 آسٹریلین سلیکشن پینل میں اضافہ

سابق آسٹریلین فاسٹ بالر ٹونی ڈوڈیمیڈ کو قومی سلیکشن پینل میں شامل کر لیا گیا

کینبرا (اسپورٹس ڈیسک) جو آئندہ ماہ ایشز سیریز سے قبل سلیکشن پینل میں چیئرمین جارج بیلی اور جسٹن لینگر کو جوائن کرلیں گے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں