قومی وومین ہاکی:آج سیمی فائنلز

قومی وومین ہاکی:آج سیمی فائنلز

چیف منسٹر پنجاب فائیو اے سائیڈ قومی وومن ہاکی چیمپئن شپ میں واپڈا،ریلویز ،پاکستان آرمی اور پنجاب کلر کی ٹیموں نے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

پہلا سیمی فائنل آج شام چھ بجے واپڈا اور ریلویز جبکہ دوسرا سات بجے پنجاب کلر اور پاکستان آرمی کے درمیان کھیلا جائے گا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں