بندولا ورناپورا انتقال کر گئے

بندولا ورناپورا انتقال کر گئے

سری لنکا کے اولین ٹیسٹ کپتان بندولا ورناپورا 69 سال کی عمر میں چل بسے

کولمبو (اسپورٹس ڈیسک)انہوں نے 1975ء کے ورلڈ کپ میں ویسٹ انڈیز کیخلاف ون ڈے ڈیبیو کیا تھا اور وہ سات سالہ کیریئر میں چار ٹیسٹ اور12 ون ڈے ہی کھیل سکے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں