جمشید عمر کرکٹ:21 اکتوبر سے آغاز

جمشید عمر کرکٹ:21 اکتوبر سے آغاز

آل کراچی جمشید عمر انوی ٹیشن انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ 21 اکتوبر کو شروع ہوگا

کراچی (اسپورٹس رپورٹر)جس میں کراچی کی 44 ٹیمیں شرکت کریں گی۔کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے مالک ندیم عمر نے فاتح ٹیم کیلئے پانچ لاکھ اور رنرز اپ ٹیم کیلئے ڈھائی لاکھ روپے کی انعامی رقم کا اعلان کیا ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں