زبیر محمدی کرکٹ:سرسید اور منصورہ کی کوارٹر فائنل میں رسائی
محمد زبیر محمدی میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ میں سرسید کرکٹ کلب نے سعید حسن کی چار وکٹوں کی بدولت پاک فرمان کرکٹ کلب کو....
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) چھ وکٹوں سے اور منصورہ اسپورٹس نے رافیل مغل کی چار وکٹوں کے سہارے گلشن معمار کلب کو سات وکٹوں سے شکست دے کر کوارٹر فائنل کھیلنے کا اعزاز حاصل کرلیا۔