انٹرکلب ہاکی:عمران خان،حیدرعلی اور عبدالوہاب کی شاندار ہیٹ ٹرک

انٹرکلب ہاکی:عمران خان،حیدرعلی اور عبدالوہاب کی شاندار ہیٹ ٹرک

کے ایچ اے انٹر کلب ہاکی چیمپئن شپ کے تیسرے روز حنیف خان الیون نے عمران خان کی ہیٹ ٹرک سمیت الصغیر ہاکی کلب وائٹس کو تیرہ،صفر سے ٹھکانے لگادیا

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) جبکہ یوتھ ہاکی کلب اورنج کو اسپارٹن ہاکی کلب کیخلاف چھ،صفر سے کامیابی ملی جس میں عبدالوہاب کی ہیٹ ٹرک بھی شامل تھی۔کے ایچ اے اسپورٹس کمپلیکس پر حبیبینز ایچ سی نے ایئرپورٹ ایچ سی کو حیدرعلی کی ہیٹ ٹرک کی بدولت چھ،ایک سے اور سی ہاکس کلب نے کراچی فٹنس کلب کو چار،تین سے مات دے دی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں