عمان کے فاسٹ باؤلر فیاض بٹ پاکستان کی نمائندگی بھی کرچکے

عمان کے فاسٹ باؤلر فیاض بٹ  پاکستان کی نمائندگی بھی کرچکے

ٹی ٹونٹی ورلڈکپ میں عمان کی نمائندگی کرنے والے فاسٹ باؤلر فیاض بٹ پاکستان کی جانب سے بھی کھیل چکے ہیں

مسقط (سپورٹس ڈیسک) فیاض بٹ 2010 کے انڈر 19 ورلڈکپ میں پاکستان کی طرف سے کھیلے تھے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں