ثانیہ مرزا قومی ٹیم کے بائیو سکیور ببل میں پہنچ گئیں

ثانیہ مرزا قومی ٹیم کے  بائیو سکیور ببل میں پہنچ گئیں

قومی کرکٹ ٹیم کے سینئر کھلاڑی شعیب ملک کی اہلیہ ٹینس سٹار ثانیہ مرزا بھی پاکستان ٹیم کے بائیو سکیور ببل میں پہنچ گئیں

دبئی (سپورٹس ڈیسک) ثانیہ مرزا نے اپنے بیٹے کے ہمراہ دبئی میں قرنطینہ مکمل کیا جس کے بعد ثانیہ مرزا اور بیٹے نے بائیو سکیور ببل جوائن کرلیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں