فیبین ایلنورلڈ کپ سے باہر

فیبین ایلنورلڈ کپ سے باہر

ویسٹ انڈیزکے آل راؤنڈر فیبین ایلن انجری مسائل کے باعث ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سے باہر ہوگئے ہیں

دبئی (سپورٹس ڈیسک) ویسٹ انڈیز نے متبادل کے طور پر عقیل حسین کو ٹیم میں شامل کیا ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں