لیونگسٹون کی میچ میں شرکت مشکوک

لیونگسٹون کی میچ میں شرکت مشکوک

انگلش بلے باز لیام لیونگسٹون کی انجری مسائل کے باعث ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں ویسٹ انڈیز کے خلاف ابتدائی میچ میں شرکت مشکوک ہو گئی ہے

دبئی (سپورٹس ڈیسک) لیونگسٹون بھارت کے خلاف وارم اپ میچ کے دوران فیلڈنگ کے دوران انگلی کی انجری کا شکار ہوئے تھے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں