جیمز پیٹنس عالمی کرکٹ سے ریٹائر

جیمز پیٹنس عالمی کرکٹ سے ریٹائر

آسٹریلوی فاسٹ باؤلر جیمز پیٹنس نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کر لیا

سڈنی (سپورتس ڈیسک) 31 سالہ پیٹنس کا کہنا ہے کہ وہ ایشز میں شرکت کی پوزیشن میں نہیں ہیں اس لئے انٹرنیشنل کرکٹ کو خیرباد کہہ رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ وہ ڈومیسٹک کرکٹ کھیلتے رہیں گے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں