ویمن بگ بیش لیگ ایڈیلیڈ نے میلبورن کو ہرا دیا

ویمن بگ بیش لیگ  ایڈیلیڈ نے میلبورن کو ہرا دیا

آسٹریلوی ویمن بگ بیش لیگ میں ایڈیلیڈ سٹرائیکرز نے میلبورن رینیگیڈز کو 8 وکٹوں سے ہرا دیا

ہوبارٹ (سپورٹس ڈیسک) رینیگیڈز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 126 رنز بنائے ۔ جواب میں ایڈیلیڈ نے مطلوبہ ہدف 17.3 اوورز میں 2 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں