جونیئر آرچری چیمپئن شپ میں پاک آرچری کی ٹائٹل کامیابی

جونیئر آرچری چیمپئن شپ میں پاک آرچری کی ٹائٹل کامیابی

جونیئر آرچری چیمپئن شپ پاک آرچری این سی سی نے جیت لی جس میں کراچی کے25سے زائد کلبوں اور اسکولوں کے دو سو سے زائد تیر اندازوں نے شرکت کی

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) جونیئر لیول پر منعقدہ اس ایونٹ کی مہمان خصوصی ممبر قومی اسمبلی صائمہ ندیم تھیں جنہوں نے اس قدر شاندار ایونٹ منعقد کرنے پر منتظمین کو مبارکباد دی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں