پاکستان پریمیئر فٹ بال:پی اے ایف اور پاکستان نیوی کی کامیابی

پاکستان پریمیئر فٹ بال:پی اے ایف اور پاکستان نیوی کی کامیابی

پی ایف ایف کے زیر اہتمام تیرہویں پاکستان پریمیئر فٹ بال لیگ میں پاکستان ایئر فورس نے محمد ولید،محمد مجاہد اور مصور خان کے گولز کی بدولت کراچی یونائیٹڈ کو تین،صفر سے ہرا دیا جبکہ پاکستان نیوی نے ہما ایف سی کو چار،تین سے ٹھکانے لگا کر ایونٹ کے ساتویں میچ میں پہلی کامیابی ممکن بنائی

کراچی (اسپورٹس رپورٹر)فاتح ٹیم کیلئے نعمان نے دو جبکہ عدیل اور رضوان نے ایک،ایک گول کیا جبکہ ہما ایف سی کے ابراہیم نے دو اور وحید الرحمن نے ایک بار گیند جال میں پھینکی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں