مارشل آرٹس گیمز 2023ء میں منتقل

مارشل آرٹس گیمز 2023ء میں منتقل

اولمپک کونسل آف ایشیاء کے فیصلے کے مطابق ملتوی شدہ چھٹے ایشین انڈور اینڈ مارشل آرٹس گیمز کا انعقاد 17 تا26نومبر2023ء تھائی لینڈ میں کیا جائے گا

کراچی (اسپورٹس رپورٹر)رواں برس10سے19مارچ تک شیڈول مذکورہ ایونٹ کوویڈ کے باعث ملتوی کردیا گیا تھا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں