مونانک پٹیل امریکی کپتان مقرر

مونانک پٹیل امریکی کپتان مقرر

مونانک پٹیل کو امریکی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم کا نیا کپتان مقرر کردیا گیا جو سورابھ نیٹراوالکر کی جگہ فرائض سنبھالیں گے

نیویارک(اسپورٹس ڈیسک)واضح رہے کہ نیٹراوالکر نے بالنگ پر توجہ کیلئے قیادت چھوڑنے کی درخواست کی تھی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں