نیوز الرٹ
  • بریکنگ :- ترجمان دفترخارجہ کی صحافیوں سےغیررسمی گفتگو
  • بریکنگ :- اوآئی سی وزرائےخارجہ کونسل کااجلاس 19دسمبرکواسلام آبادمیں ہوگا،ترجمان
  • بریکنگ :- اسلامی ممالک کےوزرائےخارجہ کوشرکت کی دعوت دی گئی، ترجمان
  • بریکنگ :- اجلاس میں سلامتی کونسل کےمستقل ارکان کوشرکت کی دعوت،ترجمان
  • بریکنگ :- یورپی یونین،اقوام متحدہ اوراس کی امدادی ایجنسیوں کوشرکت کی دعوت،ترجمان
  • بریکنگ :- اجلاس میں افغانستان کااعلیٰ سطح وفدشرکت کرےگا،ترجمان
  • بریکنگ :- اوآئی سی سیکرٹریٹ کےآفیشلزاجلاس کی تیاریوں کاجائزہ لیں گے،ترجمان
  • بریکنگ :- اوآئی سی وزرائےخارجہ کاغیرمعمولی اجلاس 1980میں ہواتھا،ترجمان
  • بریکنگ :- 41سال بعدپاکستان افغانستان پراوآئی سی وزرائےخارجہ اجلاس کی میزبانی کررہاہے
  • بریکنگ :- افغانستان کوامدادنہ پہنچائی گئی تومعاشی بحران جنم لےسکتاہے، ترجمان
Coronavirus Updates

ٹینس رینکنگ: راجر فیڈرر کی تنزلی

ٹینس رینکنگ: راجر فیڈرر کی تنزلی

دنیا اخبار

فٹنس مسائل کے باعث ٹینس کورٹ سے دورسوئس کھلاڑی راجر فیڈرر چار درجے تنزلی سے 15ویں نمبر پر چلے گئے

زیورخ (اسپورٹس ڈیسک) نوواک جوکووچ کی پہلی پوزیشن برقرار رہی جبکہ کاسپر رڈ نے ایک درجہ ترقی کی بدولت ڈومینک تھیئم کو نویں نمبر پر دھکیل دیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں
Advertisement